این اے 122 کے تازہ الیکشن پول میں ایازصادق کو فیورٹ قرار دے دیا گیا
سروے میں 46فیصد افراد نے ایاز صادق اور 37 فیصد نے علیم خان کو ووٹ دینے کا کہا،این اے 122 میں پی ٹی آئی (ن) لیگ کا ٹف ٹائم دے گی،گیلپ پاکستان اور پلس کنسلٹنٹ کے تازہ سروے میں لوگوں کااظہار خیال
ہفتہ 10 اکتوبر 2015 23:05
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 اکتوبر۔2015ء) لاہور کے حلقے این اے ایک122 کا الیکشن پول سامنے آگیا ،دو آزاد کمپنیوں کے سروے میں رائے عامہ کے جائزے کے مطابق مسلم (ن) لیگ کے ایاز صادق تحریک انصاف کے علیم خان کے مقابلے میں آگے ہیں، حلقے میں پی ٹی اآئی کی مقبولیت میں بھی کچھ اضافہ ہوا ہے۔این اے125 لاہور اور لودھراں کے حلقے این اے 154 میں بھی مسلم لیگ(ن) کو تحریک انصاف پر برتری حاصل ہے۔
این اے 122 لاہور 5، این اے 125 لاہو ر آٹھ اور این اے 154 لودھراں ایک کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف،پاکستان مسلم لیگ نواز کو ٹف ٹائم دے گی۔سروے رپورٹس مسلم لیگ (ن)کی جیت کا اشارہ دے رہی ہیں ، جس کااندازہ گیلپ پاکستان اور پلس کنسلٹنٹ کے سروے دیکھ کرلگایا جاسکتا ہے جو ستمبر اور اکتوبر 2015 میں کرائے گئے اور اس میں ہر حلقے کے تقریباً 800 افراد نے حصہ لیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.