تحر یک انصاف کے امیدوار علیم خان کی داتا دربار حاضری ،کامیابی کیلئے دعا مانگی

اتوار 11 اکتوبر 2015 13:24

تحر یک انصاف کے امیدوار علیم خان کی داتا دربار حاضری ،کامیابی کیلئے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اکتوبر۔2015ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے122سے تحریک انصاف کے امیدوار عبدالعلیم خان نیحضرت علی ہجویری المعروف حضرت داتا گنج بخش کیمزارپر حاضری دی اوراپنی کامیابی کیلئے دعا مانگی۔

(جاری ہے)

تحریک انصاف کیامیدوار این اے122 عبدالعلیم خان صبح پولنگ کے آغاز کیوقت حضرت داتاگنج بخش کیمزار پر پہنچے،جہاں انہوں نے دربار کی سیڑھیوں میں بیٹھ کر اپنی کامیابی کیلئے دعا مانگی۔عبدالعلیم خان نیدربار پر حاضری دی،وہ کچھ دیر وہاں رہے،جس کے بعد واپس روانہ ہو گئے۔ `