دھرنے کے اختتام کے بعد سے تحریک انصاف کو 8 ضمنی انتخابات میں شکست
محمد علی پیر 12 اکتوبر 2015 20:23
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12اکتوبر 2015 ء) دھرنے کے اختتام کے بعد سے تحریک انصاف کو 8 ضمنی انتخابات میں شکست ہوچکی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ سال پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت مخالف دھرنا دیا گیا تھا جو 126 دن تک جاری رہا تھا۔ حکومت مخالف دھرنے کے اختتام کے بعد سے تحریک انصاف انتخابی سیاست میں مسلسل مشکلات کا شکار ہے۔
(جاری ہے)
تحریک انصاف دھرنے کے اختتام کے بعد سے ہونے والے ضمنی انتخابات میں 8 حلقوں میں شکست کا سامنا کرچکی ہے۔
دھرنے کے اختتام کے بعد سے تحریک انصاف کو این اے 19 ہری پور، این اے 122 لاہور، این ے 246 کراچی، این اے 137 ننکانہ صاحب، این اے 144 اوکاڑہ، این اے 108 منڈی بہاوالدین، پنجاب اسمبلی کی پی پی 196 اور پی پی 100 میں شکست ہوچکی ہے۔ جبکہ اس دوران تحریک انصاف لاہور کے صوبائی حلقے پی پی 147 میں فتح حاصل کرپائی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.