اسلا آباد: ایف آئی اے نے فیس بک پر خواتین کو تنگ کرنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 13 اکتوبر 2015 14:56

اسلا آباد:  ایف آئی اے نے فیس بک پر خواتین کو تنگ کرنے والے گروہ کو گرفتار ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 13 اکتوبر 2015 ء) : ایف آئی اے نے فیس بک پر خواتین کو تنگ کرنے والے ایک گروہ کو گرفتار کر لیا. تفصیلات کے مطابق گروہ 3 اراکین پر مشتمل ہے .

(جاری ہے)

3 رکنی گروہ لڑکیوں اور خواتین کے فیس بک اکاؤنٹس ہیک کر کے انہیں بلیک میل کرتا تھا . بلکی میلنگ کے لیے خواتین کے رشتہ داروں کو تصاویر بھیجی جاتی تھیں. ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزمان کے قبضے سے ہیکنگ آلات، لیپ ٹاپ اور سمیں برآمد ہوئی ہیں.

متعلقہ عنوان :