ابوظہبی ٹیسٹ : محمد حفیظ ایک بار پھر نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے

منگل 13 اکتوبر 2015 15:50

ابوظہبی ٹیسٹ : محمد حفیظ ایک بار پھر نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے

ابوظہبی (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار13اکتوبر۔2015ء ) قومی ٹیم کے تجربہ کار بلے باز محمد حفیظ ایک بار پھر نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں محمد حفیظ 98رنز بنا کر بین سٹوکٹس کی گیند پر ایل بی ڈبلیو قرار دیئے گئے ، انہو ں نے ڈی آر ایس کا سہارا لینے کی کوشش کی لیکن اس نے بھی ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا ،34سالہ آل راؤنڈر اس سے قبل دو مرتبہ نروس 190کا شکار بھی ہوچکے ہیں ۔