سانگھڑ پیپلزپارٹی کے عابد فاروق کے حامی بلدیاتی الیکشن کے امید واروں کوپارٹی ٹکٹ جاری
منگل 13 اکتوبر 2015 17:45
سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 13 اکتوبر۔2015ء) پیپلزپارٹی ضلع سانگھڑ کے صدرعلی حسن منگھونے سانگھڑ پیپلزپارٹی کے عابد فاروق کے حامی بلدیاتی الیکشن کے امید واروں کوپارٹی ٹکٹ جاری کردیے اطلاعات کے مطابق پیپلزپارٹی سانگھڑ میں عابد فاروقی پارٹی اختلافات کے بعد منالیاضلعی صدرپیپلزپارٹی سانگھڑ علی حسن منگھوروجونے عابد فاروق کے حامی بلدیاتی الیکشن کے 12جنرل کونسلر کے امیدواروں کوپارٹی ٹکٹ جاری کردیے جس میں وارڈ 1عثمان غنی وارڈ2نادرشہزاد خان3وارڈمحمدآفاق قریشی وارڈ4محمدادریس خان یوسف زئی وارڈ 5عبدالرحمان وارڈ6محمدزاہد یوسف زئی وارڈ7غلام سروریوسف زئی وارڈ8خورشید عالم سمیع وارڈ9محمدحسن وارڈ10زاہد حسن باجوہ وارڈ11شاہد اللہ تنولی وارڈ12احمدعلی جٹ شامل ہیں۔
`متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدرآصف زرداری کوئٹہ کا 3 روزہ دورہ مکمل کر کے اسلام آباد روانہ
-
پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کو آئوٹ سورس کرنے کے منصوبے پرکام شروع
-
گھروں پر کوڑا ٹیکس لگانے کے لیے سمری تیار
-
شیرافضل مروت کے ساتھیوں اور یوٹیوبرمیں جھگڑا سوال کرنے پر جھگڑا ہوگیا ،بعد میں صلح ہوگئی
-
گھوٹکی میں بیٹی کی پیدائش پر شوہر کا اہلیہ اور اہلخانہ پر کلہاڑی سے حملہ
-
کراچی میں گھر سے چین، برطانیہ سمیت پانچ بڑے ممالک کی ادویات کی فروخت کا انکشاف
-
پاکستان اور بیلاروس کے درمیان دوطرفہ تجارت سے دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید تقویت ملے گی ، جام کمال خان
-
ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کارروائیاں،5 ملزمان گرفتار
-
دعوت اسلامی کے تحت فیضان مدینہ میں محفل مدینہ کا انعقاد
-
سندھ کی ترقی میں مقامی سطح پرمشاورت صوبے کی ترقی کی ضامن ہوگی ، وزیراعلیٰ سندھ
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف؛ آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی
-
ظلم کرنے والے سن لیں جیل میں بلیوں ، چھپکلیوں سے ڈرنے والی نہیں ، یاسمین راشد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.