انگلینڈ میں داخلے پرپابندی کی خبروں کو محض افواہیں ہیں‘اداکارہ میرا

بدھ 14 اکتوبر 2015 11:22

انگلینڈ میں داخلے پرپابندی کی خبروں کو محض افواہیں ہیں‘اداکارہ میرا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء)اداکارہ میرانے10 سال کیلئے انگلینڈ میں داخلے پرپابندی کی خبروں کو محض افواہیں قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی سے گفتگو کے دوران میرا نیکہاکہ برطانیہ کی جانب سے داخلے پرپابندی کی خبروں کی کوئی صداقت نہیں ،یہ افواہیں ان کیدشمنوں نے اڑائی ہیں۔اداکارہ میراکاکہناتھاکہ بعض لوگ ان کی شہرت سے جلتے ہیں اوران کے خلاف جھوٹی خبروں کا بازار گرم رکھتے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہاکہ برطانوی حکومت کی طرف سیانہیں ایسی کسی پابندی کاکوئی تحریری نوٹس نہیں ملا۔