میں نے موجودہ مقام اپنا اعتماد بحال کرتے ہوئے بنایا‘اداکارہ کنگنارناوت
بدھ 14 اکتوبر 2015 11:52
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء) اداکارہ کنگنارناوت جو دس سال کے دوران اپنی پرفارمنس کے باعث بالی ووڈ میں سپراسٹار کی حیثیت سے اپنی پہچان بناچکی ہیں کا کہنا ہے کہ خواتین کو جو وہ کرنا چاہتی ہیں کے لیے کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے۔ایک وقت تھا جب میرا مذاق اڑایا گیا مگر میں نے اپنے اعتماد کو بحال رکھتے ہوئے خود کو تبدیل کرلیااورموجودہ مقام تک پہنچ گئی ان خیالات کا اظہار انھوں نے لندن میں منعقدہ خواتین کی عالمی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہی گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔
کنگنا رناوت کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ ہویا ان کا خاندان انھیں ہر جگہ پر بے شمار رکاوٹوں کا سامنا کرنا پڑا اور ان کے فلموں میں کام کرنے پر اعتراض کیا گیا مگر انھوں نے اس کی کوئی پروا نہیں کی کیونکہ میں اس بات کی قائل ہوں کہ خواتین کو اپنے کام کے سلسلہ میں کسی سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہونی چاہیے اور نہی ہی وہ کس سے رائے لیں کیونکہ میرے نزدیک دوسروں کی رائے اکثر مقاصد کو تبدیل کردیتی ہے اور خواتین کو جو وہ کرنا چاہتی ہیں اپنی زمہ داری پر کرنا چاہیے ۔(جاری ہے)
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.