بالی وڈ گانے”دھیرے دھیرے“نے مقبولیت کا نیا ریکار قائم کر دیا

بدھ 14 اکتوبر 2015 14:29

بالی وڈ گانے”دھیرے دھیرے“نے مقبولیت کا نیا ریکار قائم کر دیا

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء) بالی وڈ کے سپر ہیرو ہریتک روشن اور سونم کپور پر فلمائے گئے گانے ”دھیرے دھیرے“نے مقبولیت کا نیا ریکار قائم کر دیا،انٹرنیٹ پر اس گانے کو اب تک پانچ کروڑ پچاس لاکھ افراد پسند کر چکے ہیں۔

(جاری ہے)

یو یو ہنی سنگھ کا گایا گیا گانا دھیرے دھیرے شائقین کاپسندیدہ ٹریک بن گیا۔ فلم عاشقی کے گانے کا یہ جدید ورڑن ہریتک روشن اور سونم کپور پر فلمایا گیا ہے،پچپن ملین لوگوں کی پسند کے بعد بھی گنتی جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :