نوویک جوکووچ مینز اور سرینا ولیم ویمنز ٹینس کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان
بدھ 14 اکتوبر 2015 19:00
پیرس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 14 اکتوبر۔2015ء) نوویک جوکووچ مینز اور سرینا ولیمنز ویمنز ٹینس کی تازہ ترین عالمی درجہ بندی میں بدستور پہلے نمبر پر براجمان ہیں، مینز میں اینڈی مرے نے ترقی پا کر فیڈرر سے دوسری پوزیشن چھین لی، نڈال کی ایک درجے بہتری ہوئی ہے، کیون اینڈرسن دو درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹین اور جائلز مونفلس 4 درجے ترقی پا کر ٹاپ ٹونٹی میں شامل ہو گئے۔
ویمنز سنگلز میں اسپین کی مگوروزا کیریئر بہترین چوتھے نمبر پر پہنچ گئیں جبکہ ٹیمیا کی بھی ترقی ہوئی ہے اور وہ ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئیں۔(جاری ہے)
مگوروزا نے چائنہ اوپن کا ٹائٹل جیت کر یہ اعزاز حاصل کیا۔ اے ٹی پی اور ڈبلیو ٹی اے کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین عالمی رینکنگ کے مطابق مینز سنگلز میں جوکووچ سرفہرست، فیڈرر تنزلی کے بعد دوسرے سے تیسرے نمبر پر آ گئے، مرے نے دوسری پوزیشن سنبھال لی، واورینکا، برڈچ اور نیشکوری اپنی اپنی پوزیشنز پر برقرار ہیں، نڈال ایک درجہ بہتری کے بعد آٹھویں سے ساتویں نمبر پر پہنچ گئے، فیرر کا آٹھواں نمبر ہے، راونک کا نواں نمبر برقرار ہے۔
دوسری جانب ویمنز سنگلز میں سرینا ولیمز سرفرفہرست ہیں، سیمونا ہالپ دوسرے، ماریا شرا پووا تیسرے نمبر پر ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.