خیبرپختونخواہ حکومت نے یکم محرم کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی بدھ 14 اکتوبر 2015 19:23

خیبرپختونخواہ حکومت نے یکم محرم کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14اکتوبر 2015 ء) خیبرپختونخواہ حکومت نے یکم محرم کو صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محرم الحرام کا چاند نظر آگیا، کل ملک بھر میں یکم محرم ہوگی۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے خیبرپختونخواہ حکومت کی جانب سے اہم اعلان کیا گیا ہے۔ یکم محرم کو یوم شہادت حضرت عمر فاروق کے پیش نظر خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :