کراچی کے علاقے زم زمہ سے فیس بک کی جعلی آئی ڈی بنا کر خاتون کو حراساں کرنے والا شخص گرفتار

muhammad ali محمد علی بدھ 14 اکتوبر 2015 20:13

کراچی کے علاقے زم زمہ سے فیس بک کی جعلی آئی ڈی بنا کر خاتون کو حراساں ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14اکتوبر 2015 ء) کراچی کے علاقے زم زمہ سے فیس بک کی جعلی آئی ڈی بنا کر خاتون کو حراساں کرنے والا شخص گرفتار کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کے سائبر کرائم سیل کی جانب سے کراچی کے علاقے زم زمہ میں کاروائی کی گئی۔ کاروائی کے دوران فیس بک کی جعلی آئی ڈی بنا کر خاتون کو حراساں کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مذکورہ شخص گزشتہ کافی عرصے سے خاتوں کو بلیک میل کر رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :