شعیب ملک انگلینڈ کیخلاف شاندار کارگردگی دکھانے کے بعد پانی کی شدید کمی کا شکار

muhammad ali محمد علی بدھ 14 اکتوبر 2015 20:29

شعیب ملک انگلینڈ کیخلاف شاندار کارگردگی دکھانے کے بعد پانی کی شدید ..

ابوظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14اکتوبر 2015 ء) شعیب ملک انگلینڈ کیخلاف شاندار کارگردگی دکھانے کے بعد پانی کی شدید کمی کا شکار ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ابوظہبی میں جاری پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ میں شعیب ملک شاندار کارگردگی دکھانے کے بعد پانی کی شدید کمی کا شکار ہوگئے ہیں۔ شعیب ملک پانی کی شدید کمی کے باعث آج کے دن کے کھیل کے اختتام کے بعد پریس کانفرنس کیلئے بھی نہیں آسکے۔ پانی کی شدید کمی کے باعث شعیب ملک کو ڈرپ لگائی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :