چیئرمین پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورد کے درمیان ملاقات آئندہ ہفتے ہو گی

جمعرات 15 اکتوبر 2015 12:25

چیئرمین پی سی بی اور بھارتی کرکٹ بورد کے درمیان ملاقات آئندہ ہفتے ہو ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اکتوبر۔2015ء) چیئرمین پی سی بی شہریار خان اور بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ششناک منوہر کے درمیان پاک بھارت سیریز کے انعقاد کے حوالے سے ملاقات ائندہ ہفتے ہو گی۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر ششناک منوہر کے علاوہ بھارتی وزیر خزانہ ارون جیٹلی سے بھی ملاقات کریں گے یہ ملاقات آئندہ ہفتے ہو گی چیئرمین پی سی بی پاکستان اور بھارت کے درمیان سیریز کے انعقاد کیلئے کافی سرگرم نظر آ رہے ہیں اور اسی حوالے سے وہ بھارتی حکام سے ملاقات کریں گے۔

متعلقہ عنوان :