آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنت کل سے کراچی میں ہو گا

جمعرات 15 اکتوبر 2015 12:29

آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنت کل سے کراچی میں ہو گا

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اکتوبر۔2015ء) آل پاکستان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کل جمعہ سے کراچی میں شروع ہو گا ٹورنامنٹ میں سندھ کی ٹیم کی بھی شرکت سندھ شوٹنگ بال ایسوسی ایشن ایونٹ میں جیتنے والی ٹیم کی نقد انعام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس بات کا فیصلہ شہید ملت لیاقت علی خان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ کے انتظامات کے ہوالے سے ہونے والے اجلاس میں کیا گیا کہ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیم کو نقد 10 ہزار روپے انعام دیا جائیگا۔