پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے گا

جمعرات 15 اکتوبر 2015 13:31

پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے کل کھیلا جائے ..

جمیکا(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اکتوبر۔2015ء)پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے مابین 4ایک روزہ میچوں پر مشتل سیریز کا پہلا میچ کلجمعہ کو کھیلا جائے گا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے (آج )کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ون ڈے 18اکتوبر ،تیسرا 21اکتوبر چوتھا اور آخری ون ڈے 24اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیموں کے مابین واحد ٹی ٹوئنٹی 29اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔