مرکزی چیئرمین فشرفوک فورم محمدعلی شاہ کاپریس کلب سانگھڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ

جمعرات 15 اکتوبر 2015 14:42

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 اکتوبر۔2015ء) خوراک کے عالمی دن کے موقع پرمرکزی چیئرمین فشرفوک فورم محمدعلی شاہ کاپریس کلب سانگھڑ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ خواتین ماہی گیروں کی شرکت تفصیلات کے مطابق خوراک کے عالمی دن کے موقع پرپریس کلب سانگھڑ کے سامنے ریلی نکالی گئی جس سے فشرفوک فارم کے مرکزی چیئرمین محمدعلی شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں آج بھی جاگیردانہ نظام قائم ہے غریب کسان ہویاماہی گیرہوان کاروزگار چھیناجارہا ہے رلی میں خواتین بچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔