محکمہ موسمیات کی آئندہ 3روز میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

جمعہ 16 اکتوبر 2015 00:00

محکمہ موسمیات کی آئندہ 3روز میں ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15اکتوبر۔2015ء)محکمہ موسمیات نے آئندہ 3روز کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی کردی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو چیف میٹرولوجسٹ ڈاکٹر محمد حنیف نے کہا ہے کہ آئندہ 3دنوں میں خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ چیف میٹرولوجسٹ کے مطابق اتوار سے ملک کے بالائی علاقوں میں بارشیں ہو سکتی ہیں جبکہ جنوبی پنجاب میں موسم خشک و رہے گا۔