اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کرنسی اسمگلنگ کیس کی مرکزی ملزمہ ایان علی کو بچا رہے ہیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود کا انکشاف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 16 اکتوبر 2015 12:35

اسلام آباد : وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کرنسی اسمگلنگ کیس کی مرکزی ملزمہ ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 16 اکتوبر 2015 ء) : نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کے صحافی ڈاکٹرشاہد مسعود کا کہنا تھا کہ ایان علی اپنا بورڈنگ کارڈ بنوا چکی تھیں .

(جاری ہے)

اور ان کے پاس رقم بھی موجود تھی لیکن لطیف کھوسہ اسی بات پر بضد ہیں کہ کیس نہیں بنتا. ڈاکٹر شاہد مسعود کا کہنا تھا کہ یہ کیس ابھی ختم نہیں ہوا. کیس ایف بی آر کے پاس ہے اور اسحاق ڈار نہیں چاہتے کہ یہ کیس آگے نہ جائے. انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں: