کراچی ،ایس ایم منیر و دیگر کی کورنگی میں جام صادق پل کی تعمیر اور با ضابطہ دو طرفہ ٹریفک کیلئے کھولنے پر کور کمانڈر نوید مختار کو مبارکباد
جمعہ 16 اکتوبر 2015 22:02
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 16 اکتوبر۔2015ء) کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے سر پرست اعلیٰ ایس ایم منیر ،کاٹی کے صدر زاہد سعید اور سابق چیئرمین راشداحمدصدیقی نے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں جام صادق پل کی تعمیر اور اس کو با ضابطہ طور پر دو طرفہ ٹریفک کیلئے کھولنے پر کور کمانڈر کراچی نوید مختار کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جام صادق پل پر بھاری ٹریفک 24 گھنٹے رواں دواں رہتی ہے جبکہ پل پر سے روزانہ ہزاروں کی تعداد میں کنٹینرز اور ٹرک بھی گزرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ تاجروں اور صنعتکاروں کی جانب سے جام صادق علی پل کی فوری اور مکمل مرمت کا دیرینہ مطالبہ تھا جس کے ستون بھی ہیوی ٹریفک کا پریشر برداشت کرنے کے قابل نہیں تھے اور تیزی سے خستہ حالی اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا، لیکن ایک طویل عرصے تک پل کی مرمت کا کام نہیں ہوسکا تھاجس کے باعث عوام اور تاجروں کے ذہنوں میں جام صادق پل سے متعلق مختلف خدشات جنم لے رہے تھے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.