ٹیم میں یاسر شاہ کا متبادل نہ ہونے پر مصباح الحق ایک مرتبہ پھر بھڑک اٹھے

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 اکتوبر 2015 20:34

ٹیم میں یاسر شاہ کا متبادل نہ ہونے پر مصباح الحق ایک مرتبہ پھر بھڑک ..

ابوظہبی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.17اکتوبر 2015 ء) ٹیم میں یاسر شاہ کا متبادل نہ ہونے پر مصباح الحق ایک مرتبہ پھر بھڑک اٹھے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ابوظہبی ٹیسٹ کے اختتام پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے قومی ٹیم کے کپتان مصباح الحق ٹیم میں یاسر شاہ کا متبادل نہ ہونے پر ایک مرتبہ پھر بھڑک اٹھے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے سوال پر مصباح الحق کا کہنا تھا کہ یاسر شاہ کا متبادل نہ ہونے کا سوال ٹیم مینیجمنٹ سے کیا جائے۔ یہ سیریز پاکستان کی ہوم سیریز ہے لیکن وکٹ سپنرز کیلئے بالکل سازگار نہیں تھی۔ موجودۃ صورتحال انتہائِ مایوس کن اور افسوسناک ہے۔