ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستان سر لیگ کے انعقاد سے تیاری میں بھرپور مدد ملے گی: شاہد آفریدی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 17 اکتوبر 2015 20:41

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستان سر لیگ کے انعقاد سے تیاری میں بھرپور ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.17اکتوبر 2015 ء) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستان سر لیگ کے انعقاد سے تیاری میں بھرپور مدد ملے گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ان دنوں آئندہ برس ہونے والے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈکپ کی تیار کے سلسلے میں لاہور میں رہائش پذیر ہیں۔ شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ آئندہ برس ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے قبل پاکستان سر لیگ کے انعقاد سے تیاری میں بھرپور مدد ملے گی۔ جبکہ ابھی بھی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تیاری بھرپور طریقے سے جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :