شیو سینا کا بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے: چیف ایگزیکٹو آئی سی سی

پیر 19 اکتوبر 2015 12:39

شیو سینا کا بھارتی کرکٹ بورڈ کے دفتر پر حملہ انتہائی افسوسناک ہے: چیف ..

دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19اکتوبر2015ء) آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈ سن نے بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کے بھارتی کرکٹ بورڈ پر حملے پر انتہائی افسوس کا اظہار کیاہے ۔

(جاری ہے)

پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈیوڈ رچرڈ سن نے کہا کہ کرکٹ کھیلنے والے ممالک میں باہمی تعاون کو فروغ دینا چاہیے جبکہ بھارتی انتہا پسند تنظیم شیو سینا کا کرکٹ بورڈ پر حملہ کرکٹ کو نقصان پہنچائے گا ۔

متعلقہ عنوان :