پریس کلب سانگھڑ کے صدرمحمد اشفاق بھٹی کی ہمشیرہ انتقال کرگئی

پیر 19 اکتوبر 2015 13:19

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء) پریس کلب سانگھڑ کے صدرمحمد اشفاق بھٹی کی چھوٹی ہمشیرہ انتقال کرگئی جنہیں مرکزی عیدگاہ قبرستان میں سپردخاک کیاگیاجن کی نماز جنازہ صحافیوں معززین دیگر نے شرکت کی اشفاق ،محمداقبال بھٹی،طارق بھٹی،وقاربھٹی سے وزیراعلی سندھ کے سابق صوبائی صلاوکار عابد فاروق ،صحافیوں اسلم میمن،اشفاق مہلری،فقیراحمدراجپوت ،محمدرضاخان،ظفر لودھی،محمداقبال یوسف زئی،حاجی اسلام قریشی،محمدمبین ودیگر نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔