تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درجنوں کارکنوں کی اے این پی میں شمولیت
پیر 19 اکتوبر 2015 13:37
صوابی۔19 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء) موضع کڈی یو سی ٹھنڈ کوئی میں پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کے درجنوں کارکنوں نے عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت کااعلان کر تے ہوئے ضلعی صدر امیر الرحمن کی قیادت پر مکمل اعتماد کااظہار کیا اس سلسلے میں عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل ٹھنڈ کوئی کے موضع کڈی میں ایک تقریب حجرہ فیصل الحیات میں منعقد ہوئی جس میں ضلعی صدر و ضلعی ناظم اعلیٰ امیررحمن ،تحصیل صوابی کے نائب ناظم گوہررحمن ، ضلعی جنرل سیکرٹری محمد اسلام خان، تحصیل کونسلر فیصل الحیات ،او دیگر کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی ۔
اس موقع پر پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی سے سر کر دہ کارکنوں عبدالحق، عبدالحاد، انوارلحق، سیف اللہ، انعام اللہ، نصیر اللہ، محمد جنید، امیرحمزہ،اختر اللہ،توصیف ولدمصباح اللہ، انیس،شمریزخان،یاسین،ممتاز،عنصر،مسطبین،شاہ زیب،آصف نواز،بحشیرران،ہدایت اللہ،اعزاز الحق،مغاز،،عثمان علی،احمد،عبید،محیتار محمد، ظہور اللہ، توصیف ولد نوررحمن،یاسین،حسن خان،ذیشان،عالمزیب، مایدعلی اور کاشف وغیرہ نے اے این پی میں شمولیت کاا علان کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.