پیرمحل ،پتھر کی رگڑائی کرتے کرنٹ لگنے سے کاریگر ہلاک

پیر 19 اکتوبر 2015 21:11

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 19 اکتوبر۔2015ء) پتھر کی رگڑائی کرتے ہوئے کرنٹ لگنے سے کاریگر ہلاک تفصیل کے مطابق چک نمبر673/14گ ب کا رہائشی محمد بلال ولد شوکت علی گرین سٹی میں زیر تعمیر مکان میں فرش پر لگی چپس کی رگڑائی کررہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا

متعلقہ عنوان :