ویلنشیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 26 اکتوبر سے شروع ہوگا

منگل 20 اکتوبر 2015 11:35

ویلنشیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 26 اکتوبر سے شروع ہوگا

میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 20 اکتوبر۔2015ء) ویلنشیا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ 26 اکتوبر سے سپین کے شہر ویلنشیا میں شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے ٹینس کے نامور کھلاڑی شرکت کرینگے۔

(جاری ہے)

انگلینڈ کے اینڈی مرے ٹورنامنٹ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرینگے۔ ٹورنامنٹ انتظامیہ کے مطابق ٹورنامنٹ ہارڈ کورٹ پر کھیلا جائیگا۔ ٹورنامنٹ 7 روز تک جاری رہنے کے بعد یکم نومبر کو اختتام پذیر ہوگا۔