بھارتی پنجاب میں سکھوں کا احتجاج شدت اختیار کر گیا، جھڑپوں میں دو افراد ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 20 اکتوبر 2015 13:54

بھارتی پنجاب میں سکھوں کا احتجاج  شدت اختیار کر گیا، جھڑپوں میں دو افراد ..

بھارت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اکتوبر 2015 ء) : بھارت میں سکھوں کی مذہبی کتاب کی بے حرمتی کے خلاف سکھوں کا احتجاج جاری ہے۔مظاہروں کے درمیان 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ریاست پنجاب کے ضلع بھٹنڈا جھا لندر مالوا سمیت دگر اضلاع میں سکھ برادری کا احتجاج جاری ہے۔احتجاج کے پانچویں روز سکھ برادری نے شاہراہیں بلاک کر دیں۔مظاہرین نے مذہبی کتاب کی بے حرمتی اور چھ روز قبل سکھ برادری پر پولیس کے لاٹھی چارج سے دو افراد کی ہلاکت پر احتجاج کیااور نعرے بازی کی۔

متعلقہ عنوان :