لاہور : این اے 122 میں ووٹوں کی منتقلی کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 20 اکتوبر 2015 16:24

لاہور : این اے 122 میں ووٹوں کی منتقلی کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے تحقیقات ..

لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 20 اکتوبر 2015ء) : این اے 122 میں ووٹوں کی منتقلی کے معاملہ پر الیکشن کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے .

(جاری ہے)

سیکرٹری الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ انتخابی فہرستوں میں ردو بدل کے الزام کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے . بابر یعقوب نے بتایا کہ اس ضمن میں صوبائی اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنرز سے رپورٹ بھی طلب کی ہے.