اسلام آباد : پی سی بی چئیر مین شہریار خان کو وفاقی حکومت نے واپس بلوایا ہے۔ ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 21 اکتوبر 2015 17:46

اسلام آباد : پی سی بی چئیر مین شہریار خان کو وفاقی حکومت نے واپس بلوایا ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 21 اکتوبر 2015 ء) : پی سی بی چئیر مین شہریار خان کو وفاقی حکومت نے واپس بلوایا ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ شہریار خان نئی دہلی میں موجود تھے اور وہاں مزید قیام کے ساتھ ساتھ مزید ملاقاتیں بھی کرنا چاہتے تھے لیکن وفاقی حکومت نے شہریار خان کو فوری طور پر وطن واپس پہنچنے کی ہدایت کی جس پر پی سی بی چئیر مین کچھ دیر قبل پی کے 721 پرواز کے ذریعے لاہور پہنچ گئے ہیں.