اداکارہ وماڈل عائشہ عمر کی فلم ”یلغار“ کی پوسٹ پروڈکشن آخری مراحل میں داخل
جمعرات 22 اکتوبر 2015 13:48
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22 اکتوبر۔2015ء) اداکارہ وماڈل عائشہ عمر کی فلم ”یلغار“ کی پوسٹ پروڈکشن آخری مراحل میں داخل ہوگئی ہے۔ سوات آپریشن پر بنائی جانے والی اس فلم میں اداکار شان، ہمایوں سعید، عدنان صدیقی، ایوب کھوسو، اشعر عظیم، آرمینا خان جب کہ پروڈیوسر ڈائریکٹر حسن رانا بھی اہم کردار کر رہے ہیں۔اداکارہ کی سال رواں میں ”کراچی سے لاہور“ ریلیز ہوئی جس میں ان کی آواز میں ایک گانا ”ٹوٹی فروٹی“ بھی شامل تھا۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ ”یلغار“ میں زرمینہ نامی ایک سنجیدہ لڑکی کا کردار ہے جو میرے دیکھنے والوں کے لیے بھی ایک سرپرائز ہوگا۔ اس سے قبل وہ مجھے کامیڈی یا ماڈرن لڑکی کے کردار میں ہی دیکھتے رہے ہیں۔”لو میں گم“ اور ”میں ہوں شاہد آفریدی“ میں مہمان اداکارہ کے طور پر کیں مگر ”کراچی سے لاہور“ بطور ہیروئن کے ساتھ گلوکارہ بھی Debut فلم تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.