جونیئر ٹینس اینسیاٹیو پروگرام 9 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگا

جمعہ 30 اکتوبر 2015 12:22

جونیئر ٹینس اینسیاٹیو پروگرام 9 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگا

اسلام آباد ۔30 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اکتوبر۔2015ء) جونیئر ٹینس اینسیاٹیو پروگرام 9 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگا، قومی کوآرڈینیٹر کامران خلیل نے بتایا کہ لاہور کے مختلف سکولوں کے سات سے چودہ سال کی عمر کے لڑکے اور لڑکیوں کو ٹینس کی تربیت دی جائے گی۔