صائمہ خان آئندہ ہفتے سے ڈراموں میں دوبارہ کام شروع کر یں گی

جمعہ 30 اکتوبر 2015 12:45

صائمہ خان آئندہ ہفتے سے ڈراموں میں دوبارہ کام شروع کر یں گی

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 اکتوبر۔2015ء) اسٹیج کی نامور اداکارہ صائمہ خان آئندہ ہفتے سے ڈراموں میں دوبارہ کام شروع کر یں گی ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق محر م الحرم کی وجہ سے اسٹیج ڈراموں سے الگ ہوئیں لیکن اب ایک بار پھر صائمہ خان نے اسٹیج پر کام شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے جسکے لیے وہ آئندہ ہفتے سے کسی ڈرامے میں کام کر یں گی ۔