Live Updates

اسلام آباد : ریحام خان نے صنعتکار اور پی ٹی آئی رہنما سے کچھ پیسے لیے تھے جس کی خبر عمران خان تک پہنچنے کے بعد تعلقات خراب ہو گئے، قریبی عزیز

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 30 اکتوبر 2015 14:03

اسلام آباد : ریحام خان نے صنعتکار اور پی ٹی آئی رہنما سے کچھ پیسے لیے ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 30 اکتوبر 2015ء) : عمران خان اور ریحام خان کی طلاق سے متعلق ایک قریبی عزیز کا کہنا ہے کہ ریحام خان اور عمران خان کے مابین طلاق کا معاملہ ایک ماہ قبل ہی طے پا گیا تھا، قریبی عزیز نے مزید بتایا کہ ریحام خان نے صنعتکار اور پی ٹی آئی رہنما سے کچھ رقم لی تھی جس کی خبر عمران خان تک پہنچنے کے بعد دونوں کے مابین تعلقات خراب ہونا شروع ہو گئے تھے. علاوہ ازیں قریبی عزیز نے یہ تصدیق بھی کی ہے کہ عمران خان کی ان کی دونوں بہنوں کے ساتھ صلح ہو گئی ہے.

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات