پارٹی کے کچھ لوگوں نے دراڑیں ڈالیں، ابھی طلاق کا عمل مکمل نہیں ہوا،: ریحام خان

جمعہ 30 اکتوبر 2015 16:33

پارٹی کے کچھ لوگوں نے دراڑیں ڈالیں، ابھی طلاق کا عمل مکمل نہیں ہوا،: ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30اکتوبر2015ء) ریحام خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے طلاق میں سب سے زیادہ کردار عمران خان کے قریب پی ٹی آئی رہنما ہے ، پیسے لینے والی بات غلط ہے ، عمران خان کل میرے ساتھ طلاق کی بات کی اس سے پہلے کبھی بات نہیں کی ۔

(جاری ہے)

ریحام خان نے کہا کہ ابھی تک طلاق فائل نہیں ہوا ہے ابھی کارروائی شروع ہے ۔ طلاق میں زیادہ تر سیاسی ٹولہ ملوث ہیں