رگبی ورلڈ کپ 2015 کا فائنل کل کھیلا جائے گا

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 12:11

رگبی ورلڈ کپ 2015 کا فائنل کل کھیلا جائے گا

لندن ۔31 اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اکتوبر۔2015ء) رگبی ورلڈ کپ 2015 کا فائنل اتوار کو دفاعی چیمپئن نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین کھیلا جائے گا ۔ نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ اور آسٹریلیا نے ارجنٹائن کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔