سانگلہ ہل : بندر بھی (ن) لیگ کے حق میں بول پڑا
65سالہ بابا غلام حسین نے بندر کے اشار ے پر (ن) لیگ کو ووٹ دیدیا
ہفتہ 31 اکتوبر 2015 16:47
سانگلہ ہل(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اکتوبر۔2015ء) تحصیل سانگلہ ہل کی یونین کونسل روڑی والا 31میں 65سالہ ووٹر بابا غلام حسین نے اپنے بندر کے کہنے پر (ن) لیگ کے امیدوار کو ووٹ دیا ۔
(جاری ہے)
بابا غلام حسین گاؤں کے پولنگ سٹیشن پر اپنے بندر کو ساتھ لایا آدھا گھنٹہ تک پہلے عوام کے سامنے اپنے بندر کو نچاتا رہا بعد ازاں اس نے عوام کے سامنے اپنے بندر سے پوچھا کہ (ن) لیگ کو ووٹ دوں یا اس کے مخالف کو بندر نے (ن) لیگ کی آواز سن کر اپنے سر کو زمین سے لگا دیا جس پر بابا غلام حسین نے اپنے بندر کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے وہاں عوام سے کہا کہ میرے بندر نے مجھے (ن) لیگ کو ووٹ دینے کیلئے کہا ہے اس پر لوگ بہت محظوظ ہوئے اور بابا غلام حسین نے اپنا ووٹ (ن) لیگی امیدوار کے حق میں ڈالا اور پولنگ سٹیشن سے باہر آکر (ن) لیگ زندہ باد کے نعرے بھی لگائے
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.