میکسیکو فا ر مولا ون پر یکٹس ریس،جرمن ڈرائیور نیکو روزبرگ فا تح

ہفتہ 31 اکتوبر 2015 18:06

میکسیکو فا ر مولا ون پر یکٹس ریس،جرمن ڈرائیور نیکو روزبرگ فا تح

میکسیکو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 31 اکتوبر۔2015ء) میکسیکن سرکٹ پر ہونے والے مقابلے میں دنیا بھر کے ڈرائیورز کی شرکت، فاتح ڈرائیور نے مقررہ فاصلہ 21.53 سیکنڈز میں طے کیا،جرمن ڈرائیور نیکو روزبرگ میکسیکو فارمولا ون پریکٹس ریس میں سرفہرست رہے۔

(جاری ہے)

میکسیکن سرکٹ پر ہونے والے فارمولا ون پریکٹس ریس میں دنیا بھر سے شریک ڈرائیورز نے اپنی گاڑیوں کو جانچا۔جرمن ڈرائیور نیکو روزبرگ نے شاندار پرفارمنس دکھاتے ہوئے مقررہ فاصلہ سب سے کم وقت میں طے کیا۔نیکوروزبرگ نے 21 اعشاریہ پانچ تین سیکنڈز میں فنش لائن عبور کرکے سب کو پیچھے چھوڑا۔ روس کے ڈینل کیویاٹ کی دوسری جبکہ آسٹریلیا کے ڈینیئل ریکیارڈو کی تیسری پوزیشن رہی۔

متعلقہ عنوان :