داعش نے مصر میں روس کے مسافر طیارے کو مار گرانے کا دعوی کردیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 31 اکتوبر 2015 19:12

داعش نے مصر میں روس کے مسافر طیارے کو مار گرانے کا دعوی کردیا

قاہرہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.31اکتوبر 2015 ء) داعش نے مصر میں روس کے مسافر طیارے کو مار گرانے کا دعوی کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مصر میں روس کے مسافر طیارے کو پیش آنے والے حادثے میں 224 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے الجزیرہ ٹی وی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ داعش نے دعوی کیا ہے کہ روس کے مسافر طیارے کو اس کی جانب سے گرایا گیا ہے۔ داعش کی جانب سے یہ کاروائی شام میں روسی فوجیوں کی کاروائی کے ردعمل میں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :