پیپلز پارٹی کو سندھ میں ہوم گراونڈ پر شکست

muhammad ali محمد علی ہفتہ 31 اکتوبر 2015 19:55

پیپلز پارٹی کو سندھ میں ہوم گراونڈ پر شکست

لاڑکانہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.31اکتوبر 2015 ء) پیپلز پارٹی کو سندھ میں ہوم گراونڈ پر شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے 20اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے پیپلز پارٹی کو سندھ میں اپنے ہوم گراونڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ لاڑکانہ میں پیپلز پارٹی کے امیدوار کو تحریک انصاف کے حمایت یافتہ انڑ گروپ کے امیدوار کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :