Live Updates

وزیراعظم کے حلقے سے تحریک انصاف کے کونسلر کامیاب

muhammad ali محمد علی ہفتہ 31 اکتوبر 2015 21:26

وزیراعظم کے حلقے سے تحریک انصاف کے کونسلر کامیاب

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.31اکتوبر 2015 ء) وزیراعظم کے حلقے سے تحریک انصاف کے کونسلر کامیاب ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے 20 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج کے آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے موصول ہونے والے تازہ ترین نتیجے کے مطابق وزیراعظم کے حلقے سے تحریک انصاف کے کونسلر کامیاب ہوگئے ہیں۔ تحریک انصاف نے لاہور کی یو سی 54 کے وارڈ 6 میں کامیابی حاصل کی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات