فیصل آباد سے عابد شیر علی کے بھائی عامر شیر کو شکست

muhammad ali محمد علی ہفتہ 31 اکتوبر 2015 22:49

فیصل آباد سے عابد شیر علی کے بھائی عامر شیر کو شکست

فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.31اکتوبر 2015 ء) فیصل آباد سے عابد شیر علی کے بھائی عامر شیر کو شکست ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اور سندھ کے 20 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

(جاری ہے)

اس حوالے سے موصول ہونے والے تازہ ترین نتائج کے مطابق فیصل آباد سے وزیر مملکت عابد شیر علی کے بھائی عامر شیر کو شکست ہوگئی ہے۔ عامر شیر کو وزیر قانون رانا ثناء اللہ کے حمایت یافتہ عاشق رحمانی سے شکست ہوئی ہے۔

متعلقہ عنوان :