Live Updates

عمران خان تیسری مرتبہ گھر نہیں بسائیں گے: ماہر علم نجوم عالیہ نذیر

muhammad ali محمد علی ہفتہ 31 اکتوبر 2015 22:58

عمران خان تیسری مرتبہ گھر نہیں بسائیں گے: ماہر علم نجوم عالیہ نذیر
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.31اکتوبر 2015 ء) ماہر علم نجوم عالیہ نذیر کا کہنا ہے کہ عمران خان تیسری مرتبہ گھر نہیں بسائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان اور ریحام خان میں علیحدگی کے حوالے سے ماہر علم نجوم عالیہ نذیر کا کہنا ہے کہ انہیں اس خبر پر بالکل تعجب نہیں ہوا ہے۔

(جاری ہے)

دونوں کی سوچ بالکل مختلف تھی اور ان کی شادی کا کامیاب ہونا ناممکن تھا۔ عالیہ نذیر نے پیشن گوئی کی ہے کہ عمران خان اب تیسری شادی نہیں کریں گے۔ عمران خان کی شادی کا زائچہ ہی نہیں ہے کہ یہ شادی کرکے کامیاب ازدواجی زندگی گزار سکیں۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :