باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکہ ، قبائلی رہنما جاں بحق ، 2 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 3 نومبر 2015 10:39

باجوڑ ایجنسی میں بم دھماکہ ، قبائلی رہنما جاں بحق ، 2 افراد زخمی

باجوڑ ایجنسی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 نومبر 2015 ء) : باجوڑ ایجنسی کی تحصیل خار کے علاقہ گلو شاہ میں دھماکہ ہوا جس کے نتجے میں دو افراد زخمی جبکہ قبائلی رہنما محمد یونس جاں بحق ہو گیا . پولیس کے مطابق دھماکہ سڑک کنارے نصب بم سے کیا گیا تاہم سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے کے سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے.

متعلقہ عنوان :