سانگھڑ، پیپلزپارٹی کے رہنماء محمدحسن چانڈیوکے گھر پرحملہ

منگل 3 نومبر 2015 13:27

سانگھڑ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔3 نومبر۔2015ء) سانگھڑ میں پیپلزپارٹی کے رہنماء محمدحسن چانڈیوکے گھر پرحملہ پیپلزپارٹی کے بینرزپمفلٹ مشتعل نوجوانوں نے پھاڑدیئے پیپلزپارٹی نے ہنگامی اجلاس طلب کرلیا اس واقعہ کی مزمت تفصیلات کے مطابق سانگھڑ شہرمیں میرپورخاص روڈپرپیپلزپارٹی ضلع سانگھڑ شہرمیں میرپورخاص روڈپرپیپلزپارٹی ضلع سانگھڑ کے رہنماء محمدحسن چانڈیوکی رہائشی گاؤں پرمیڈیاکوبتایا کہ چندنوجوانوں نے میرے بنگلے پرتوڑپھوڑ کی ہماری قائدشہیدبے نظیربھٹوکے پوسٹر پی پی کے جھنڈے پھاڑدیئے پولیس کواطلاع کی ہے کہ اس وقت بنگلے پرکوئی موجود نہیں تھا دوسری طرف پیپلزپارٹی سانگھڑ نے ہنگامی اجلاس میں اس واقعہ کی پرزورمزمت کرتے ہوئے ملوث افراد کوگرفتار کرنے کامطالبہ کیا۔