انگلش فٹبالر کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کا گیرتھ بیل کیلئے ریکارڈ بولی دینے کافیصلہ

منگل 3 نومبر 2015 13:48

انگلش فٹبالر کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کا گیرتھ بیل کیلئے ریکارڈ بولی دینے ..

مانچسٹر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔3 نومبر۔2015ء)مانچسٹریونائیٹڈ نے ویلش کھلاڑی گاریتھ بیل کیلئے ریکارڈ آفر دینے کا فیصلہ کرلیا۔

(جاری ہے)

گزشتہ ٹرانسفر ونڈو میں آفر مسترد کئے جانے کے بعد مانچسٹریونائیٹڈ نے ریال میڈرڈ کے کھلاڑی کیلئے 90ملین پاؤنڈز کی ریکارڈ بولی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق آئندہ جنوری میں اسٹرائیکر کیلئے بولی دی جائے گی۔