پشاور : وزیر اعلی ہاوس میں اسمگلرز سے بازیاب کروائے گئے باز رہا کر دئے گئے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 3 نومبر 2015 14:38

پشاور : وزیر اعلی ہاوس میں اسمگلرز سے بازیاب کروائے گئے باز رہا کر دئے ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 نومبر 2015 ء) : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پشاور پہنچنے پر وزیر اعلیٰ ہاؤس میں اسمگلرز سے بر آمد کیے گئے بازوں کو آزاد کر دیا .

(جاری ہے)

محکمہ جنگلی حیات کے مطابق بازوں کو مختلف کارروائیوں میں برآمد کیا گیا تھا جبکہ اس موقع پر عمران خان کے ہمراہ جہانگیر خان ترین اور وزیر اعلیٰ کے پی کے بھی موجود تھے.

متعلقہ عنوان :