مظفر گڑھ : امین نے دھوکہ دیا ہے ، رقم مل جائے تو دوبارہ کبھی ملاقات کی کوشش نہیں کروں گی ۔ چینی لڑکی ڈولی کا پولیس کو خط

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 3 نومبر 2015 15:49

مظفر گڑھ : امین نے دھوکہ دیا ہے ، رقم مل جائے تو دوبارہ کبھی ملاقات کی ..

مظفر گڑھ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 03 نومبر 2015ء) : چینی لڑکی ڈولی نے پولیس کو خط لکھ دیا . تفصیلات کے مطابق اپنے خط میں چینی لڑکی ڈولی کا کہنا ہے کہ اگر میری امین سے دوستی ہو جائے تو سب ٹھیک ہو جائے گا اور اگر ایسا نہ ہوا تو معاوضے کے طور پر 20 ہزار چینی کرنسی دی جائے جس کے ساتھ چائنہ کے لیے ٹکٹ بھی مہیا کیا جائے . ڈولی نے پولیس کو لکھے اپنے خط میں مزید کہا کہ اگر مجھے معاوضہ مل جائے تو میں دوبارہ کبھی امین سے ملنے کی کوشش نہیں کروں گا.

متعلقہ عنوان :