سلمان بٹ اور محمد آصف نے پی سی بی بحالی پروگرام پر عمل شروع کر دیا

منگل 3 نومبر 2015 16:23

سلمان بٹ اور محمد آصف نے پی سی بی بحالی پروگرام پر عمل شروع کر دیا

لاہور (اردو پوائنٹ تازہ تر ین اخبار3 نومبر۔2015ء ) سپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ کرکٹرز سلمان بٹ اور محمد آصف نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بحالی پروگرام پر عمل شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق دونوں کھلاڑی قائداعظم ٹرافی کے میچز میں مختلف ٹیموں کے کھلاڑیوں کو لیکچرز دے کر اپنے تلخ تجربات اور منفی سرگرمیوں سے بچنے کے طریقے بتا رہے ہیں ۔