قومی ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی منگل 3 نومبر 2015 18:41

قومی ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

شارجہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.3 نومبر 2015 ء) قومی ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے آل راونڈر شعیب ملک کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ کرکٹ پر توجہ مرکوز کرنا چاہتے ہیں۔ شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ 2019 کے ورلڈکپ میں شرکت کے خواہاں ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی جگہ نوجوان کھلاڑیوں کو موقع ملے۔

متعلقہ عنوان :